شاعری ہب / غزل / دل لگا کر لگ گیا اُن کو بھی تنہا بیٹھنا

دل لگا کر لگ گیا اُن کو بھی تنہا بیٹھنا

Dl Lga Kr Lg Gia An ko

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

دل لگا کر لگ گیا اُن کو بھی تنہا بیٹھنا

بارے اپنی بے کسی کی ہم نے پائی داد، یاں

ہیں زوال آمادہ اجزا آفرینش کے تمام

مہرِ گردوں ہے چراغِ رہ گزارِ باد، یاں

Dil laga kar lag gaya an ko bhi Tanha baithna

Barey Apni be kisi ki Hum Ne pai dad ian

Hain zoal aamadh ajza aafrinsh ke Tamaam

Mahr-e Gurdon hai Charagh-e rh gzar-e bad ian

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے