برسوں سے
Phairi Us Ne Hum se Akhiyaan Barson se
پھیری اُس نے ہم سے اکھیاں برسوں سے
بیٹھ رہی ہیں منہ پہ مکھیاں برسوں سے
پر پنچا چاہڑا اس کے چاروں بھائیوں نے
سیک رہے ہیں دونوں دکھیاں برسوں سے
بھیڑ الگتا ہے
سالم ٹانگا کر کے بندہ اس کے گھر جب پہنچے
اگیوں بوہے پہ ہو تالا بھیڑا لگتا ہے
منڈے کھنڈے بے شک ہم کو چاچاتا یا کہہ لیں
گردی کہے جب ہم کو لالہ بھیڑا لگتا ہے
Phairi us ne hum se akhiyaan barson se
Baith rahi hain munh pe makkhiyaan barson se
Par panja chaarha us ke chaaron bhaiyon ne
Seek rahay hain donon dukhiyaan barson se
Bheer lagta hai
Saalm taanga kar ke banda us ke ghar jab pohnchay
Aagon bohay pe ho taala bheera lagta hai
Munday khanday be-shak hum ko chaacha ta ya keh lain
Gardi kahay jab hum ko laala bheera lagta hai

خالد مسعود خان
خالد مسعود خان (پیدائش: 1968ء، ملتان) دورِ حاضر کے سب سے مقبول، ہردلعزیز اور مایہ ناز مزاحیہ شاعر، کالم نویس اور ٹی وی تجزیہ کار ہیں۔ ملتان کی تاریخی دھرتی سے تعلق رکھنے والے خالد مسعود خان نے مشاعروں کے اسٹیج پر اپنے خاص سرائیکی...
