شادی سے پہلے اور شادی کے بعد
Jab Woh Pehlay Mili to Chup-Chup Thi
جب وہ پہلے ملی تو چپ چپ تھی
اور میں تھا کہ بولے جاتا تھا
وہ دوبارہ ملی تو میں چپ تھا
اسے بولنے کا چسکا تھا
ہوئی شادی تو دونوں چپ چپ
بولنے والا صرف ملا تھا
پھر یہ عالم کہ دونوں بولتے تھے
اور سارا محلہ سنتا تھا
Jab woh pehlay mili to chup-chup thi
Aur main tha ke bolay jata tha
Woh dobara mili to main chup tha
Usay bolne ka chaska tha
Hui shaadi to donon chup-chup
Bolne wala sirf mulla tha
Phir yeh aalam ke donon boltay thay
Aur saara mohalla sunta tha
نظم
م
تعارفِ شاعر
🏛️ جدید دور
محمود سرحدی
محمود سرحدی اردو زبان کے معروف مزاحیہ اور طنزیہ شاعر تھے جن کے اشعار سادہ، پُراثر اور عوامی نوعیت کے ہیں۔
