پدر تمام کند
Bhains Rakhnay ka Takalluf Hum se Ho Sakta Nahi
بھینس رکھنے کا تکلف ہم سے ہو سکتا نہیں
ہم نے سوکھے دودھ کا ڈبا جو ہے رکھا ہوا
گھر میں رکھیں غیر محرم کو ملازم کس لیے
کام کرنے کے لیے ابا جو ہے رکھا ہوا
Bhains rakhnay ka takalluf hum se ho sakta nahi
Hum ne sookhay doodh ka dabba jo hai rakha hua
Ghar mein rakhein ghair-mehram ko mulazim kis liye
Kaam karnay ke liye abba jo hai rakha hua
نظم

تعارفِ شاعر
🏛️ معاصر دور
انور مسعود
پروفیسر انور مسعود (پیدائش: 8 نومبر 1935ء، گجرات، پنجاب) معاصر اردو اور پنجابی شاعری کے سب سے مقبول، ہردلعزیز اور مایہ ناز مزاحیہ شاعر ہیں۔ انہوں نے اورینٹل کالج لاہور سے فارسی میں گولڈ میڈل کے ساتھ ایم اے کیا اور طویل عرصے تک تدریس...
