→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

۞

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

پہلے سرکار کی محفل کو سجانا ہوگا

دیکھنا پھر میرے سرکار کا آنا ہوگا

س سید محمد آل ذی عز معینی معاصر / جدید (Contemporary)
💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

ذکر نبی دا کر دیاں رہنا چنگا لگدا اے

ایس بہانے رل مل بہنا چنگا لگدا اے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

قابو میں نہیں رہتے جذبات مدینے میں

لگ جاتی ہے اشکوں کی برسات مدینے میں

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

تجھی سے ہے یہ کسی اور سے سوال نہیں

کہ میری بگڑی بنانا تجھے محال نہیں

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

عہدِ سرکارؐ میں اے کاش میں پیدا ہوتا

سامنے میرے پیمبرؐ کا زمانہ ہوتا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

خدا کب بلالے مجھے اپنے گھر میں

میں مدت سے اس آس پر جی رہی ہوں

💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

محمد نینا محمد نبیا یا شاہِ مدینہ

تیری جدائی میں پل پل جلتا ہے سینہ

💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

شبِ معراج پل بھر میں مکاں سے لامکاں پہنچے

جہاں کوئی نہ پہنچا سرورِ عالمؐ وہاں پہنچے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

وہی سب سے میٹھی زبان ہے جو مرے نبیؐ کی ثنا کرے

رہے جس میں یاد حضورؐ کی مرا رب وہ دل بھی عطا کرے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

ادھر بھی نگاہِ کرم یا محمدؐ! صدا دے رہے ہیں یہ در پہ سوالی

بہت ظلم ڈھائے ہیں اہلِ ستم نے دہائی تری اے غریبوں کے والی

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

میں سب سے برا ہوں! نگاہِ کرم ہو! نگاہِ کرم ہو

سراپا خطا ہوں! نگاہِ کرم ہو! نگاہِ کرم ہو

💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

کملی والیا نظر کرم دی کر جانا

خالی جھولیاں سب دیاں آقا بھر جانا

💬 ←