→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

۞

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

اج آمنہ دے چن دی تشریف آوری اے

ہونا مدینے والیاں سب خورماں دیری اے

💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیؐ کر دیا

میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

نئیں کوئی اوقات اوگن ہار دی

جیہو جئی وی ہاں میں ہاں سرکارؐ دی

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

مفلسِ زندگی اب نہ سمجھے کوئی مجھ کو عشقِ نبی اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں میرا عکسِ دروں ایک پتھر کو آئینہ گر مل گیا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

کتنے خوش بخت غم کے مارے ہیں جو کسی کے نہیں تمہارے ہیں

اس توقع کی آبرو رکھنا جس توقع پہ دن گزارے ہیں

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

جو شہر مدینے جائے گا وہ واپس کیسے آئے گا

جب بچھڑے گا مر جائے گا اوہنوں شہر مدینہ بھولنا نئیں

💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

سوہنا مدینے والا دکھیاں دا آسرا ائے

سوہنے دا نام سوہنا ہر مرض دی دوا ائے

ی یٰسین اجمل دورِ حاضر
💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

طٰہٰ دی شان والیا عرشاں تے جان والیا

کہناں سوہنا نام تیرا اونچا ہے مقام تیرا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

کبھی اس شخص کے عیبوں کا چرچا ہو نہیں سکتا

بھرم جس کا نبیؐ رکھیں وہ رسوا ہو نہیں سکتا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

اسی سال میں اسی ماہ میں

میں بھی دیکھ لو شہر مدینہ

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

کن تے کل دی گل آئے مُکھی اجے نہ آہا

اک ذات ہے خدا دی دوجا نورِ مصطفےٰ

💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

یا نبی دیکھا یہ رتبہ آپ کی نعلین کا

عرش نے چوما ہے تلوا آپ کی نعلین کا

م محمد تاج دورِ حاضر
💬 ←