→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

۞

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

بندۂ قادر کا قادر بھی ہے عبد القادر

سر باطن بھی ہے ظاہر بھی ہے عبد القادر

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذی شان گیا

ساتھ ہی منشی رحمت کا قلم دان گیا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

سر تا بہ قدم ہے تن سلطان زمن پھول

لب پھول دہن پھول ذقن پھول بدن پھول

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

پیش حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے

آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے

زمانہ تاریک ہو رہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں

یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحیٰ تیرا

نہیں سنتا ہے نہیں مانگنے والا تیرا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

یا الٰہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے

یا رسول‌ اللہؐ کرم کیجے خدا کے واسطے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

حاجیوں آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو

کعبہ تو دیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھو

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

لطف ان کا عام ہو ہی جائے گا

شاد ہر ناکام ہو ہی جائے گا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

کعبے کے بدر الدجیٰ تم پہ کروڑوں درود

طیبہ کے شمس الضحیٰ تم پہ کروڑوں درود!

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں

جس راہ چل دیے ہیں کوچے بسا دیے ہیں!