نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
گنہگاروں کو ہاتف سے نویدِ خوش مآلی ہے
مبارک ہو شفاعت کے لئے احمد سا والی ہے
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalیاد وطن ستم کیا دشت حرم سے لائی کیوں
بیٹھے بٹھائے بدنصیب سر پہ بلا اٹھائی کیوں
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalکس کے جلوہ کی جھلک ہے یہ اجالا کیا ہے
ہر طرف دیدۂ حیرت زدہ تکتا کیا ہے
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalدشمن احمد پہ شدت کیجیے
ملحدوں کی کیا مروت کیجیے
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalرونق بزم جہاں ہیں عاشقان سوختہ
کہہ رہی ہے شمع کی گویا زبان سوختہ
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalحرزِ جاں ذکرِ شفاعت کیجئے
نار سے بچنے کی صورت کیجئے
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalعارضِ شمس و قمر سے بھی ہیں انور ایڑیاں
عرش کی آنکھوں کے تارے ہیں وہ خوشتر ایڑیاں
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalرخ دن ہے یا مہر سما یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
شبِ زلف یا مشکِ ختا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalرشکِ قمر ہوں رنگِ رخِ آفتاب ہوں
ذرہ ترا جو اے شہ گردوں جناب ہوں
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalتمہارے ذرے کے پرتو ستار ہائے فلک
تمہارے فعل کی ناقص مثل ضیائے فلک
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalاندھیری رات ہے غم کی گھٹا عصیاں کی کالی ہے
دل بیکس کا اس آفت میں آقا تو ہی والی ہے
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalمژدہ باد اے عاصیو شافع شہ ابرار ہے
تہنیت اے مجرمو ذات خدا غفار ہے
امام احمد رضا خان بریلوی
Classical