نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
دیار مصطفوی کے سفر کی بات کرو
جو کر سکو تو محمد کے در کی بات کرو
عبدالستار نیازی
Modernرحمتوں والے نبی خیر الوریٰ کا تذکرہ
کیجیے ہر وقت محبوب خدا کا تذکرہ
عبدالستار نیازی
Modernآئیں کبھی تو ایسے بھی حالات دو گھڑی
گزریں مدینے پاک میں لمحات دو گھڑی
عبدالستار نیازی
Modernکاش ہم کو بھی مدینے کے نظارے ہوتے
دم نکلتا تو محمدؐ کے دوارے ہوتے
عبدالستار نیازی
Modernدلوں کے گلشن مہک رہے ہیں یہ کیف کیوں آج آ رہے ہیں
کچھ ایسا محسوس ہو رہا ہے حضور تشریف لا رہے ہیں
عبدالستار نیازی
Modernگزری جدھر جدھر سے سواری حضور کی
تھی کیفیت وہیں وہیں کیف و سرور کی
عبدالستار نیازی
Modernجب دیکھو در مصطفیٰؐ پر ابر رحمت کے چھائے ہوئے ہیں
دست بستہ کھڑے ہیں ملائک انبیا سر جھکائے ہوئے ہیں
عبدالستار نیازی
Modernہے مرے دل کے نگینے میں مدینے والا
میرے دل میں میرے سینے میں مدینے والا
عبدالستار نیازی
Modernمرے کریم ترے در کی چاکری مانگوں
ترے حبیب کے روضے کی حاضری مانگوں
عبدالستار نیازی
Modern