شاعری ہب / نعت / ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں

Un ki Mahak Ne Dil ke Ghunche Khila Diye Hain Kalam Raza

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں

جس راہ چل دیے ہیں کوچے بسا دیے ہیں!

جب آ گئی ہے جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں

جلتے ہوئے جہنم پل میں بجھا دیے ہیں!

ملکِ سخن کی شاہی تم کو رضاؔ مسلم

جس سمت آ گئے ہو سکے بٹھا دیے ہیں!

Un Ki Mahak Ne Dil Ke Ghunche Khila Diye Hain

Jis Raah Chal Diye Hain Kooche Basa Diye Hain!

Jab Aa Gayi Hai Josh-e-Rahmat Pe Un Ki Aankhein

Jalte Hue Jahannam Pal Mein Bujha Diye Hain!

Mulk-e-Sukhan Ki Shahi Tum Ko Raza Musallam

Jis Simt Aa Gaye Ho Sikke Bitha Diye Hain!

نعت Urdu
Comment
امام احمد رضا خان بریلوی
تعارفِ شاعر

امام احمد رضا خان بریلوی

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 14 جون 1856ء (10 شوال 1272ھ) — 28 اکتوبر 1921ء (25 صفر 1340ھ) 📍

امام احمد رضا خان قادری حنفی ماتریدی بریلویؒ المعروف 'اعلیٰ حضرت' (14 جون 1856ء – 28 اکتوبر 1921ء، بریلی شریف) چودہویں صدی ہجری کے عظیم مجدد، فقیہِ اعظم، مفسر، محدث، مفکر اور اردو نعتیہ شاعری...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے