→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا

اک آگ سی سینے میں سلگائے ہوئے رہنا

اردو غزلیں

کچھ تو کہیے کہ لوگ سنتے ہیں

ہم خموشی کے جال بنتے ہیں

اردو غزلیں

رات پھیلی ہے ترے سرمئی آنچل کی طرح

چاند نکلا ہے ترے حسنِ مکمل کی طرح

اردو غزلیں

نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں

اردو غزلیں

پردیس میں مجھ کو یاد آیا مرا سونا گھر

مٹی کا دیا اور مٹی کا اک بستر

اردو غزلیں

گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ

عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ

اردو غزلیں

چشمِ مے گوں ذرا ادھر کر دے

دستِ ساقی کو معتبر کر دے

اردو غزلیں

آپ کی یاد آتی رہی رات بھر

چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر

اردو غزلیں

دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیں

جیسے بچھڑے ہوئے کعبے میں صنم آتے ہیں

اردو غزلیں

ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد

پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد

اردو غزلیں

ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئے

تری رہ میں کرتے تھے سر طلب سرِ رہگزار چلے گئے

اردو غزلیں

درد آئے گا دبے پاؤں شمع بجھ جائے گی

پھر کوئی خواب سحر تک نہیں آنے والا