→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے

یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے

اردو غزلیں

سرہانے میرؔ کے آہستہ بولو

ابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے

اردو غزلیں

چاندنی راتوں میں اکثر یاد آتے ہو تم

خواب بن کر مری آنکھوں میں سماتے ہو تم

اردو غزلیں

جب تلک دم ہے تیرا نام جپیں گے ہم تو

تیرے کوچے کی ہواؤں میں جئیں گے ہم تو

اردو غزلیں

غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو

آفتاب ہے کہ ماہتاب ہے میری روشنی ہے تو

اردو غزلیں

سفرِ زندگی میں ہم قدم کوئی نہ ملا

راہ میں خاک اڑانے کے سوا کچھ نہ ملا

اردو غزلیں

وقت اچھا بھی آئے گا ناصرؔ

غم نہ کر زندگی سنور جائے گی

اردو غزلیں

جرمِ الفت کی سزا ہے کہ جفا ہے کیا ہے

زندگی درد کا بہتا ہوا دریا ہے کیا ہے

اردو غزلیں

بجھا ہے دل تو چراغِ حیات بجھ جائے

سحر سے پہلے ہی تاریک رات بجھ جائے

اردو غزلیں

شہر کی گلیوں میں گھوموں شام کے سائے تلے

کوئی مجھ کو نہ ملے اک تری یاد کے تلے

اردو غزلیں

پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے

پھر روئی گھٹا پھر دل کے زخم مسکرائے

اردو غزلیں

قائم ہے جب تلک یہ ہوا کا گزر رہے

روشن چراغِ زیست سرِ راہگزر رہے