شاعری ہب / غزل / چشمِ مے گوں ذرا ادھر کر دے

چشمِ مے گوں ذرا ادھر کر دے

Chashm-e-Mae-Goon Zara Idhar Kar De

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

چشمِ مے گوں ذرا ادھر کر دے

دستِ ساقی کو معتبر کر دے

ہم بھی پیاسے ہیں دیر سے یارو

اک نظر کو تو چارہ گر کر دے

رنگ اڑنے لگا بہاروں کا

پھر گلستاں میں اک سحر کر دے

ظلمتِ شب بہت اندھیری ہے

شمعِ رخسار کو قمر کر دے

فیضؔ منت کشِ کرم نہ بنو

اپنے نغموں میں وہ اثر کر دے

Chashm-e Mae gon zara idhar kar de

Dast-e Saaqi ko motabar kar de

Hum bhi Piyase hain dir se Yaaro

Ik Nazar ko to Chara Gir kar de

Rang arney laga Baharon ka

Phir glstan mein Ik Sahar kar de

Zlmt-e Shab bahut Andheri hai

Shama-e Rukhsaar ko qamar kar de

Fiz mnt ksh-e Karam na bno

Apne Naghmon mein woh Asar kar de

غزل
Comment
فیض احمد فیض
تعارفِ شاعر

فیض احمد فیض

🏛️ عہدِ جدید ⏳ 13 فروری 1911 — 20 نومبر 1984 📍

فیض احمد فیض (13 فروری 1911ء – 20 نومبر 1984ء) بیسویں صدی کے سب سے عظیم، بااثر اور عالمی شہرت یافتہ ترقی پسند شاعر، صحافی اور دانشور تھے۔ آپ سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور بعد...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے