→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

ہم سے مت پوچھ محبت کی کہانی ساغرؔ

اشک آنکھوں میں بکھر جاتے ہیں کہتے کہتے

اردو غزلیں

زلف کو چھونے نہ دے بادِ صبا کو ساغرؔ

یہ ہوا بھی ترے حسن کی دیوانی ہے

اردو غزلیں

چراغِ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے

نقاب رخ سے اٹھاؤ بڑا اندھیرا ہے

اردو غزلیں

ہم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے

غیر کو دل سے لگائیں کیسے

اردو غزلیں

تیرا ملنا خوشی کا کم تو نہیں

تیرا بچھڑنا مگر قیامت ہے

اردو غزلیں

دل کو ہر لمحہ ستم گاہ بنائے رکھا

ہم نے اک تیرے ہی غم کو تو سجائے رکھا

اردو غزلیں

مرا ہر شعر مری روح کا اک نالہ ہے

جس نے پڑھا ہے وہ دل تھام کے رویا ہے سدا

اردو غزلیں

زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

اردو غزلیں

باتیں ہیں اور بات کی لیکن وہ بات ہے

جس بات میں عوام کے دکھ کا نکھار ہے

اردو غزلیں

گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ

عجیب اک شخص تھا جو دل کے ہر اک دریچے کو چھو گیا وہ

اردو غزلیں

ہم نے جس جس کو چاہا وہ ستم گر نکلا

جس کو اپنا سمجھا وہ ہی لٹیرا نکلا

اردو غزلیں

اپنے ہی شہر میں اپنا ہی تماشا دیکھیں

ہم ترے ظلم کی زنجیر کو کٹتا دیکھیں