تصوف و روحانی کلام
تصوف و روحانی کلام
Sufism & Mysticism Poetry 497 کلام
عشقِ حقیقی، معرفتِ الٰہی، قلندرانہ شان اور روح کی بالیدگی
کعبے کے بدر الدجیٰ تم پہ کروڑوں درود
طیبہ کے شمس الضحیٰ تم پہ کروڑوں درود!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں
جس راہ چل دیے ہیں کوچے بسا دیے ہیں!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalالامان قہر ہے اے غوث وہ تیکھا تیرا
مر کے بھی چین سے سوتا نہیں مارا تیرا!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalتو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalوہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں
تیرے تلووں کا دھون ہے دھویا ہوا!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalلَم یَاتِ نَظِیرُکَ فِی نَظَرٍ مِثلِ تو نہ شُد پَیدا جانا
جَگ راج کو تاج تورے سر سو ہے تجھ کو شہِ دوسرا جانا!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalتو شمعِ رسالت ہے عالم تیرا پروانہ
تو ماہِ نبوت ہے اے جلوۂ جانانہ!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalزمین و زماں تمہارے لیے، مکین و مکاں تمہارے لیے
چنین و چناں تمہارے لیے، بنائے دو جہاں تمہارے لیے!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalچمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalسب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی
سب سے بالا و والا ہمارا نبی!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalمصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classicalسرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے
باغِ خلیل کا گلِ زیباسب سے اولیٰ و اعلیٰ کہوں تجھے!
امام احمد رضا خان بریلوی
Classical