شاعری ہب / Qataa / رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں (طنزیہ قطعہ)

رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں (طنزیہ قطعہ)

Raqeebon Ne Rapat Likhwayi Hai Ja Ja ke Thane mein Akbar Allahabadi

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں

کہ اکبرؔ نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں!

ملازم ہم بھی تھے لیکن نہ بدلے رنگِ ایمانی

نہ کھویا ہم نے رتبہ اپنا اس دنیا کمانے میں!

Raqeebon Ne Rapat Likhwaayi Hai Ja Ja Ke Thaane Mein

Ke Akbar Naam Leta Hai Khuda Ka Is Zamaane Mein!

Mulaazim Hum Bhi The Lekin Na Badle Rang-e-Imaani

Na Khoya Hum Ne Rutba Apna Is Duniya Kamaane Mein!

Qataa Urdu
Comment
اکبر الہٰ آبادی
تعارفِ شاعر

اکبر الہٰ آبادی

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 1846ء – 1921ء 📍 الہٰ آباد، برطانوی ہندوستان

سید اکبر حسین رضوی المعروف 'اکبر الہٰ آبادی' (16 نومبر 1846ء – 9 ستمبر 1921ء، الہٰ آباد) اردو شاعری کی تاریخ کے عظیم ترین طنز نگار اور 'لسان العصر' تھے۔ آپ سیشن جج کے اعلیٰ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے