شاعری ہب / شعر / مدرسہ یا دیر تھا یا کعبہ یا بت خانہ تھا

مدرسہ یا دیر تھا یا کعبہ یا بت خانہ تھا

Madrasa ya Dair Tha ya Kaaba ya But-Khana Tha Sher

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

مدرسہ یا دیر تھا یا کعبہ یا بت خانہ تھا

ہم سبھی میں تھے مگر تو ہی ہر اک مستانہ تھا

Madrasa Ya Dair Tha Ya Kaaba Ya But-Khana Tha

Hum Sabhi Mein The Magar Tu Hi Har Ik Mastaana Tha

شعر Urdu
Comment
خواجہ میر درد
تعارفِ شاعر

خواجہ میر درد

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 1721 — 11 جنوری 1785 📍

خواجہ سید میر محمدی المتخلص بہ دردؔ (1721ء – 11 جنوری 1785ء) اردو کلاسیکی شاعری کے ارکانِ اربعہ (میر، سودا، درد اور اثر) میں شامل صوفی باصفا اور دہلی کے عظیم ترین صوفی شاعر تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے