شاعری ہب / غزل / ہم گر چہ بنے سلام کرنے والے

ہم گر چہ بنے سلام کرنے والے

Hm Gr Chh Bne Slam Krne Oale

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

ہم گر چہ بنے سلام کرنے والے

کرتے ہیں دِرنگ ، کام کرنے والے

کہتے ہیں کہیں خدا سے ، اللہ اللہ!

وُہ آپ ہیں صُبح و شام کرنے والے !

Hum Gir chh bane Salam krney oaley

Karte hain drng Kaam krney oaley

Kehte hain kahein Khuda se Allah Allah

Oh Aap hain sbh-o-Shaam krney oaley !

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے