شاعری ہب / Qataa / لوگ کہتے ہیں کہ چاند نظر آ گیا

لوگ کہتے ہیں کہ چاند نظر آ گیا

Log Kehte Hain ke Chaand Nazar Aa Gaya

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

لوگ کہتے ہیں کہ چاند نظر آ گیا

فلک سے عید کا سندیسہ لا گیا

میرا چاند تو چھپا ہے پردوں میں

جب وہ نکلے گا تب سمجھوں گا عید آ گیا

Log kehte hain ke chaand nazar aa gaya

Falak se eid ka sandesa laa gaya

Mera chaand to chhupa hai pardon mein

Jab wo niklay ga tab samjhoon ga eid aa gaya

Qataa
Comment
ن
تعارفِ شاعر

نامعلوم / روایتی کلام

🏛️ روایتی و کلاسیکی

وہ لازوال اور مقبولِ عام نعتیں اور سلام جن کے تخلیق کار تاریخ میں نامعلوم ہیں یا جو روایتی ثنا خوانی کا حصہ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے