شاعری ہب / غزل / اِس رشتے میں لاکھ تار ہوں ، بلکہ سِوا

اِس رشتے میں لاکھ تار ہوں ، بلکہ سِوا

As Rshte Min Lakh Tar Hon Blkh

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

اِس رشتے میں لاکھ تار ہوں ، بلکہ سِوا

اِتنے ہی برس شُمار ہوں ، بلکہ سِوا

ہر سیکڑے کو ایک گرہ فرض کریں

ایسی گرہیں ہزار ہوں ، بلکہ سِوا

As Rishte mein lakh Taar hoon Balke soa

Atne hi baras shmar hoon Balke soa

Har sikre ko Ek grah farz karein

Aisi grhin Hazaar hoon Balke soa

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے