شاعر مشرق
Ik Muhibb Shair-e-Mashriq se Main Ne Yeh Kaha
اک محبّ شاعرِ مشرق سے میں نے یہ کہا
کچھ تو فرمائیں حضور اقبال کے احوال میں
بولے علامہ سے بس اتنی سی نسبت ہے مجھے
میں نے بنوالی ہے کوٹھی گلشن اقبال میں
Ik muhibb shair-e-mashriq se main ne yeh kaha
Kuch to farmaein huzoor Iqbal ke ahwaal mein
Bolay Allama se bas itni si nisbat hai mujhe
Main ne banwali hai kothi Gulshan-e-Iqbal mein
نظم
خ
تعارفِ شاعر
خالد عرفان
خالد عرفان امریکہ میں مقیم اردو کے بین الاقوامی شہرت یافتہ مزاحیہ شاعر ہیں جن کے کلام میں تارکین وطن کی زندگی اور عالمی سیاست پر لاجواب طنز ہوتا ہے۔
