شاعری ہب / نظم / فرنگی کا جو میں دربان ہوتا

فرنگی کا جو میں دربان ہوتا

Farangi ka Jo Main Darbaan Hota

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

فرنگی کا جو میں دربان ہوتا

تو جینا کس قدر آسان ہوتا

نہ جیلوں کی سلاخیں دیکھتا میں

نہ مجھ کو موت کا امکان ہوتا

مری کوٹھی پہ لہراتا فرنگی جھنڈا

مرے دستر پہ مرغ و نان ہوتا

مگر میں نے تو کی ہے سچ کی بیعت

اسی باعث مرا نقصان ہوتا

جالبؔ مری اس مفلسی پہ فخر ہے

ورنہ ضمیر کا نیلام ہوتا

Farangi ka jo mein drban hota

To jina Kis qadr asan hota

Na jilon ki slakhin dekhta mein

Na mujh ko Maut ka imkan hota

Mri Kothi pe lhrata farangi jhanda

Mare dstr pe mosambi-o-naan hota

Magar mein Ne to ki hai sach ki baiat

Usi / Assi bais Mara nuqsan hota

Jalb mri Is mflsi pe fakhr hai

Warna zamir ka nilam hota

نظم
Comment
حبیب جالب
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

حبیب جالب

⏳ 24 مارچ 1928 — 23 مارچ 1993
📍 ہوشیارپور / لاہور، پاکستان

حبیب احمد المعروف حبیب جالب (24 مارچ 1928ء – 23 مارچ 1993ء) پاکستان کے سب سے مقبول، بے باک، نڈر اور انقلابی عوامی شاعر تھے۔ آپ ہوشیارپور (بھارت) میں پیدا ہوئے اور قیامِ پاکستان کے بعد کراچی اور پھر لاہور میں سکونت اختیار کی۔ حبیب...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔