وطن ہمارا آزاد کشمیر
Watan Hamara Azad Kashmir Baghon aur Baharon Wala Sher
وطن ہمارا آزاد کشمیر، آزاد کشمیر، آزاد کشمیر
باغوں اور بہاروں والا، پیاروں اور نثاروں والا
Watan Hamara Azad Kashmir, Azad Kashmir, Azad Kashmir
Baghon Aur Baharon Wala, Pyaron Aur Nisaaron Wala
شعر
Urdu

تعارفِ شاعر
🏛️ عہدِ جدید
ابو الاثر حفیظ جالندھری
ابو الاثر حفیظ جالندھری (14 جنوری 1900ء – 21 دسمبر 1982ء) پاکستان کے قومی ترانے کے خالق، ممتاز ترین غزل گو، گیت نگار اور اسلامی تاریخ کے سب سے بڑے منظوم شاہکار 'شاہنامہ اسلام' کے مصنف ہیں۔ آپ جالندھر (پنجاب، بھارت) میں پیدا ہوئے اور...
