ابھی تو میں جوان ہوں
Hawa bhi Khushgawar Hai Gulon pe bhi Nikhaar Hai Sher Hafeez
ہوا بھی خوشگوار ہے، گلوں پہ بھی نکھار ہے
ترنمِ ہزار ہے، بہار پر بہار ہے، ابھی تو میں جوان ہوں!
Hawa Bhi Khushgawar Hai, Gulon Pe Bhi Nikhaar Hai
Tarannum-e-Hazaar Hai, Bahaar Par Bahaar Hai, Abhi To Main Jawan Hoon!
شعر
Urdu
تعارفِ شاعر
ابو الاثر حفیظ جالندھری
ابو الاثر حفیظ جالندھری (14 جنوری 1900ء – 21 دسمبر 1982ء) پاکستان کے قومی ترانے کے خالق، ممتاز ترین غزل گو، گیت نگار اور اسلامی تاریخ کے سب سے بڑے منظوم شاہکار 'شاہنامہ اسلام' کے...
