شاعری ہب / شعر / تم مرے پاس ہوتے ہو

تم مرے پاس ہوتے ہو

Tum Mere Paas Hote Ho Sher Momin

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

تم مرے پاس ہوتے ہو گویا

جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

Tum Mere Paas Hote Ho Goya

Jab Koi Doosra Nahin Hota

شعر Urdu
Comment
حکیم مومن خان مومن
تعارفِ شاعر

حکیم مومن خان مومن

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 1800 — 14 مئی 1852 📍

حکیم مومن خان مومنؔ (1800ء – 14 مئی 1852ء) اردو غزل کی تاریخ کے سب سے پروقار، نازک خیال، رومان پرور اور رمز و کنایہ کے امام شاعر تھے۔ آپ دہلی میں شاہ عبد العزیز...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے