شاعری ہب / شعر / رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح

رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح

Roya Karenge Aap bhi Pehron Isi Tarah Sher Momin

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح

اٹکا کہیں جو آپ کا دل بھی مری طرح

Roya Karenge Aap Bhi Pehron Isi Tarah

Atka Kahin Jo Aap Ka Dil Bhi Meri Tarah

شعر Urdu
Comment
حکیم مومن خان مومن
تعارفِ شاعر 🏛️ کلاسیکی دور

حکیم مومن خان مومن

⏳ 1800 — 14 مئی 1852
📍

حکیم مومن خان مومنؔ (1800ء – 14 مئی 1852ء) اردو غزل کی تاریخ کے سب سے پروقار، نازک خیال، رومان پرور اور رمز و کنایہ کے امام شاعر تھے۔ آپ دہلی میں شاہ عبد العزیز محدث دہلویؒ کے زیرِ سایہ پیدا ہوئے اور خاندانی طبابت...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔