شاعری ہب / غزل / تغافل دوست ہوں میرا دماغِ عجز عالی ہے

تغافل دوست ہوں میرا دماغِ عجز عالی ہے

Tghafl Dost Hon Mira Dmagh Ajz Aali

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

تغافل دوست ہوں میرا دماغِ عجز عالی ہے

اگر پہلو تہی کیجے تو جا میری بھی خالی ہے

رہا آباد عالم اہلِ ہمت کے نہ ہونے سے

بھرے ہیں جس قدر جام و سبو ، مے خانہ خالی ہے

Taġaful Dost hoon Mera dimaġ-e ajz aali hai

Agar Pahlu thi Keeje to ja Meri bhi khaali hai

Raha Aabad Aalam ahl-e himmat ke na honey se

Bhrey hain Jis qadr Jaam-o-sbo Mae Khana khaali hai

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے