تا حشر جہاں پر چمکے گا پرچم
Ta-Hashr Jahan par Chamke Ga Parcham Hussain ka Sher
تا حشر جہاں پر چمکے گا پرچم حسینؑ کا
زندہ رہے گا عالم میں ماتم حسینؑ کا
Ta-Hashr Jahan Par Chamke Ga Parcham Hussain Ka
Zinda Rahe Ga Aalam Mein Maatam Hussain Ka
شعر
Urdu

تعارفِ شاعر
🏛️ کلاسیکی دور
میر ببر علی انیس
میر ببر علی انیسؔ (1803ء – 10 دسمبر 1874ء) اردو زبان و ادب کی تاریخ کے سب سے بے مثال مرثیہ نگار، صاحبِ فصاحت و بلاغت اور اردو شاعری کے شیکسپیئر مانے جاتے ہیں۔ آپ فیض آباد (اودھ، بھارت) میں مشہور شاعر میر حسن (خالقِ...
