ہر چند کہ دنیائے فنا مہمان ہے
Har Chand ke Dunya-e-Fana Mehmaan Hai Sher Anis
ہر چند کہ دنیائے فنا مہمان ہے
پر شکرِ خدا کہ دل میں ایمان ہے
Har Chand Ke Dunya-e-Fana Mehmaan Hai
Par Shukr-e-Khuda Ke Dil Mein Imaan Hai
شعر
Urdu

تعارفِ شاعر
🏛️ کلاسیکی دور
میر ببر علی انیس
میر ببر علی انیسؔ (1803ء – 10 دسمبر 1874ء) اردو زبان و ادب کی تاریخ کے سب سے بے مثال مرثیہ نگار، صاحبِ فصاحت و بلاغت اور اردو شاعری کے شیکسپیئر مانے جاتے ہیں۔ آپ فیض آباد (اودھ، بھارت) میں مشہور شاعر میر حسن (خالقِ...
