شکر تیرا اے خدائے بحر و بر
Shukr Tera Aye Khuda E Behr O Bar
شکر تیرا اے خدائے بحر و بر
تو نے بخشی ہے ہمیں عقل و نظر
ہم گرے ہوؤں کو سنبھالا تو نے
ظلمتوں سے نکالا تو نے
تیرا احسان ہے جیتے ہیں ہم
جامِ توحید کو پیتے ہیں ہم
Shukr Tera aey khdae bahr-o-br
To Ne bkhshi hai Hamen aql-o-Nazar
Hum grey hoon ko snbhala to Ne
Zlmton se nkala to Ne
Tera Ehsaan hai jitey hain Hum
Jaam-e tauhid ko Peete hain Hum
حمد

تعارفِ شاعر
🏛️ کلاسیکی دور
مولانا الطاف حسین حالی
خواجہ الطاف حسین حالیؔ پانی پتی (1837ء – 31 دسمبر 1914ء) اردو ادب کے سب سے عظیم قومی مصلح، پہلے باقاعدہ تنقید نگار، سوانح نگار اور جدید اردو نظم کے سرخیل بانیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ پانی پت میں پیدا ہوئے اور دہلی میں...
