شاعری ہب / شعر / عظمتِ آدم

عظمتِ آدم

Sajda Karta Hai Jahan Aadam-e-Khaaki ke Liye Sher Zaheer

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

سجدہ کرتا ہے جہاں آدمِ خاکی کے لیے

کہ فرشتوں کو بھی معراج عطا کرتا ہے

Sajda Karta Hai Jahan Aadam-e-Khaaki Ke Liye

Ke Farishton Ko Bhi Me'raaj Ata Karta Hai

شعر Urdu
Comment
ظہیر کاشمیری
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

ظہیر کاشمیری

⏳ 21 اگست 1919 — 12 دسمبر 1994
📍

پیرزادہ سید برکت علی المعروف ظہیرؔ کاشمیری (21 اگست 1919ء – 12 دسمبر 1994ء) اردو ادب کی تاریخ میں 'خطیبِ انقلاب'، ترقی پسند تحریک کے صفِ اول کے رہنما، شعلہ بیان مفکر اور انقلابی شاعری و کلاسیکی تغزل کے بے مثل استاد مانے جاتے ہیں۔...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔