شاعری ہب / شعر / سائیں سدائین کریں متھے سندھ سکار (دعا برائے سندھ و عالم)

سائیں سدائین کریں متھے سندھ سکار (دعا برائے سندھ و عالم)

Sain Sadaeen Karein Mathe Sindh Sukar Dost Meetha Dildar Sher Bhittai

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

سائیں سدائین کریں متھے سندھ سکار

دوست مٹھا دلدار، عالم سبھ آباد کریں

(اردو): اے رب! سندھ کو سدا خوشحال رکھ، اور تمام عالم کو امن و برکت سے آباد فرما

Sain Sadaeen Karein Mathe Sindh Sukar

Doast Meetha Dildaar, Aalam Sabh Aabaad Karein

شعر Sindhi
Comment
حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ
تعارفِ شاعر

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 18 نومبر 1689 — 21 دسمبر 1752 📍 ہالا حویلی / بھٹ شاہ (مٹیاری)، پاکستان

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ (18 نومبر 1689ء – 21 دسمبر 1752ء) برصغیر پاک و ہند اور سرزمینِ سندھ کے سب سے عظیم صوفی بزرگ، شاعرِ انسانیت اور سندھی زبان و ادب کے بے تاج بادشاہ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے