شاعری ہب / غزل / مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دور

مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دور

Mjh ko Diar Ghir Min Mara Otn

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دور

رکھ لی مرے خدا نے مری بےکسی کی شرم

وہ حلقہ ہائے زلف، کمیں میں ہیں اے خدا

رکھ لیجو میرے دعویِ وارستگی کی شرم

Mujh ko diar-e Ghair mein mara vatan se door

Rakh li mare Khuda Ne mri beksi ki sharam

Woh halqa haee zlf kmin mein hain aey Khuda

Rakh lijo Mere Dawa-e oarstgi ki sharam

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے