شاعری ہب / غزل / کیوں نہ ہو چشمِ بتاں محوِ تغافل ، کیوں نہ ہو؟

کیوں نہ ہو چشمِ بتاں محوِ تغافل ، کیوں نہ ہو؟

Kion Nh Ho Chshm Btan Mho Tghafl

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

کیوں نہ ہو چشمِ بتاں محوِ تغافل ، کیوں نہ ہو؟

یعنی اس بیمار کو نظارے سے پرہیز ہے

مرتے مرتے ، دیکھنے کی آرزو رہ جائے گی

وائے ناکامی ! کہ اس کافر کا خنجر تیز ہے

عارضِ گل دیکھ ، رُوئے یار یاد آیا ، اسدؔ!

جوششِ فصلِ بہاری اشتیاق انگیز ہے

Kyun na ho Chashm-e btan mho-e taġaful kyun na ho

Yaani Is bimaar ko nzarey se prhiz hai

Mrtey mrtey Dekhne ki Aarzoo rh jae gi

Oae nakami ! ke Is kafir ka khanjar tez hai

Aarz-e Gul dekh roee Yaar Yaad aaya asd

Joshsh-e fasl-e Bahari ishtiyaq Angaiz hai

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے