شاعری ہب / شعر / خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا

خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا

Khatir se ya Lehaz se Main Maan to Gaya Sher

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا

جھوٹی قسم جناب کی کھا کر بگاڑ دی

Khatir Se Ya Lehaz Se Main Maan To Gaya

Jhoothi Qasam Janaab Ki Khaa Kar Bigaad Di

شعر
Comment
نواب مرزا داغ دہلوی
تعارفِ شاعر 🏛️ کلاسیکی دور

نواب مرزا داغ دہلوی

⏳ 25 مئی 1831 — 15 فروری 1905
📍

نواب مرزا خاں داغ دہلوی (25 مئی 1831ء – 15 فروری 1905ء) اردو زبان کے سب سے بڑے زبان دان، فصیح اللسان اور شوخیِ گفتار و محاورہ بندی کے بے تاج بادشاہ تسلیم کیے جاتے ہیں۔ آپ لال قلعہ دہلی میں پیدا ہوئے اور استادِ...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔