شاعری ہب / نظم / اشاعت اسلام فرنگستان میں

اشاعت اسلام فرنگستان میں

Ishaat E Islam Farangistan Men

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

ضمير اس مدنيت کا ديں سے ہے خالي

فرنگيوں ميں اخوت کا ہے نسب پہ قيام

بلند تر نہيں انگريز کي نگاہوں ميں

قبول دين مسيحي سے برہمن کا مقام

اگر قبول کرے، دين مصطفي ، انگريز

سياہ روز مسلماں رہے گا پھر بھي غلام

Zameer Iss Madniyat Ka Deen Se Hai Khali

Farangiyon Mein Akhuwat Ka Hai Nasab Pe Qayam

Buland Tar Nahin Angraiz Ki Nigahon Mein

Qabool-e-Deen-e-Mesihi Se Barhaman Ka Maqam

Agar Qabool Kare, Deen-e-Mustafa (S.A.W.), Angraiz

Sayah Roz Musalman Rahe Ga Phir Bhi Ghulam

نظم Urdu
Comment
علامہ اقبال
تعارفِ شاعر

علامہ اقبال

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 9 نومبر 1877 — 21 اپریل 1938 📍

علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء – 21 اپریل 1938ء) مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق، حکیم الامت اور بیسویں صدی کے سب سے عظیم مسلم فلسفی اور شاعر تھے۔ آپ نے اردو اور فارسی زبان میں...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے