شاعری ہب / غزل / ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے

ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے

Honton pe Kabhi Un ke Mera Naam hi Aaye Ghazal Ada Jafri

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے

آئے تو سہی برسرِ الزام ہی آئے!

حیران ہیں لب بستہ ہیں دل گیر ہیں غنچے

خوشبو کی زبانی کوئی پیغام ہی آئے!

باور ہے ہمیں گردشِ دوراں کی جفا کا

لیکن تری جانب سے کوئی جام ہی آئے!

اداؔ اس بزم میں سچائی ہی سب سے بڑا ہنر

جس سے زمانے کا ہر فسانہ تمام ہی آئے!

Honton Pe Kabhi Un Ke Mera Naam Hi Aaye

Aaye To Sahi Bar-Sar-e-Ilzaam Hi Aaye!

Hairaan Hain Lab-Basta Hain Dil-Geer Hain Ghunche

Khushboo Ki Zabaani Koi Paighaam Hi Aaye!

Baawar Hai Humein Gardish-e-Dauraan Ki Jafa Ka

Lekin Teri Jaanib Se Koi Jaam Hi Aaye!

غزل Urdu
Comment
ادا جعفری
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

ادا جعفری

⏳ 22 اگست 1924 — 12 مارچ 2015
📍

عزیز جہاں المعروف اداؔ جعفری (22 اگست 1924ء – 12 مارچ 2015ء) اردو ادب کی تاریخ میں 'خاتونِ اولِ غزل' (First Lady of Urdu Poetry) اور 'بانوئے سخن' کے معتبر ترین خطاب سے یاد کی جاتی ہیں۔ آپ بدایوں (اتر پردیش، برطانوی ہند) میں پیدا...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔