شاعری ہب / نظم / ڈیوٹی

ڈیوٹی

Duty Jaan

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

جان

مجھے افسوس ہے

تم سے ملنے شاید اس ہفتے بھی نہ آ سکوں گا

بڑی اہم مجبوری ہے

جان

تمہاری مجبوری کو

اب تو میں بھی سمجھنے لگی ہوں

شاید اس ہفتے بھی

تمہارے چیف کی بیوی تنہا ہوگی

Jaan

Mujhe afsos hai

Tum se mlney shaayad Is Hafte bhi na aa skon Ga

Bari Aham mjbori hai

Jaan

Tumhari mjbori ko

Ab to mein bhi smjhney lgi hoon

Shaayad Is Hafte bhi

Tumhare Chief ki Biwi Tanha hogi

نظم
Comment
پروین شاکر
تعارفِ شاعر

پروین شاکر

🏛️ عہدِ جدید ⏳ 24 نومبر 1952 — 26 دسمبر 1994 📍 کراچی، پاکستان

پروین شاکر (24 نومبر 1952ء – 26 دسمبر 1994ء) اردو ادب کی صفِ اول کی عظیم شاعرہ، ادیبہ اور معلمہ تھیں۔ ان کا تعلق پاکستان سے تھا۔ پروین شاکر کو نسائی احساسات اور نازک جذبوں...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے