دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
Dost Ban Kar bhi Nahin Saath Nibhane Wala
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
اب کہاں ڈھونڈنے جاؤ گے ہمارے قاتل
آپ ہی قتل کرے آپ ہی رونے والا
ہم نے جس جس کو سنبھالا تھا محبت سے فرازؔ
وہی نکلا مرے دل کو دکھانے والا
Dost Ban Kar Bhi Nahin Saath Nibhane Wala
Wahi Andaaz Hai Zaalim Ka Zamane Wala
Ab Kahan Dhoondne Jao Ge Hamare Qatil
Aap Hi Qatl Kare Aap Hi Rone Wala
غزل
تعارفِ شاعر
احمد فراز
سید احمد شاہ المعروف احمد فراز (12 جنوری 1931ء – 25 اگست 2008ء) پاکستان اور اردو دنیا کے سب سے مقبول، ہر دلعزیز اور رومانوی و مزاحمتی شاعری کے بے تاج بادشاہ تھے۔ آپ کوہاٹ...
