بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے جھانک کر
Barish Hui to Ghar ke Dareeche se Jhaank Kar
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے جھانک کر
دیکھا کسی نے بھیگتے موسم کا معجزہ
Barish hui to ghar ke dareeche se jhaank kar
Dekha kisi ne bheegte mausam ka mojaza
شعر

تعارفِ شاعر
🏛️ عہدِ جدید
پروین شاکر
پروین شاکر (24 نومبر 1952ء – 26 دسمبر 1994ء) اردو ادب کی صفِ اول کی عظیم شاعرہ، ادیبہ اور معلمہ تھیں۔ ان کا تعلق پاکستان سے تھا۔ پروین شاکر کو نسائی احساسات اور نازک جذبوں کی دلکش اور منفرد انداز میں ترجمانی کرنے پر اردو...
