شاعری ہب / شعر / برس پڑی ہیں جو بے ساختہ اداسی میں

برس پڑی ہیں جو بے ساختہ اداسی میں

Baras Padi Hain Jo Be-Sakhta Udasi mein

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

برس پڑی ہیں جو بے ساختہ اداسی میں

وہ بوند بوند ترے لمس کا فسانہ تھیں

Baras padi hain jo be-sakhta udasi mein

Wo boond boond tere lams ka fasana theen

شعر
Comment
پروین شاکر
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

پروین شاکر

⏳ 24 نومبر 1952 — 26 دسمبر 1994
📍 کراچی، پاکستان

پروین شاکر (24 نومبر 1952ء – 26 دسمبر 1994ء) اردو ادب کی صفِ اول کی عظیم شاعرہ، ادیبہ اور معلمہ تھیں۔ ان کا تعلق پاکستان سے تھا۔ پروین شاکر کو نسائی احساسات اور نازک جذبوں کی دلکش اور منفرد انداز میں ترجمانی کرنے پر اردو...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔