شاعری ہب / شعر / اے چاند یہاں نہ نکلا کر

اے چاند یہاں نہ نکلا کر

Ae Chand Yahan na Nikla Kar Sher

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

اے چاند یہاں نہ نکلا کر، یہ بستی ہے غریبوں کی

یہاں بھوک اگی ہے چہروں پر، یہاں تیرگی ہی اچھی ہے

Aye Chand Yahan Na Nikla Kar, Yeh Basti Hai Ghareebon Ki

Yahan Bhook Ugi Hai Chehron Par, Yahan Teeragi Hi Achhi Hai

شعر
Comment
حبیب جالب
تعارفِ شاعر

حبیب جالب

🏛️ عہدِ جدید ⏳ 24 مارچ 1928 — 23 مارچ 1993 📍 ہوشیارپور / لاہور، پاکستان

حبیب احمد المعروف حبیب جالب (24 مارچ 1928ء – 23 مارچ 1993ء) پاکستان کے سب سے مقبول، بے باک، نڈر اور انقلابی عوامی شاعر تھے۔ آپ ہوشیارپور (بھارت) میں پیدا ہوئے اور قیامِ پاکستان کے...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے