خطرہ ہے خطرہ ہے کرسی کو خطرہ ہے
Khatra Hai Khatra Hai Kursi ko Khatra Hai Sher
کہتے ہیں کہ وطن کو خطرہ ہے
جب بھی ان کے راج پہ آنچ آئے
Kehte Hain Ke Watan Ko Khatra Hai
Jab Bhi Un Ke Raaj Pe Aanch Aaye
شعر
تعارفِ شاعر
حبیب جالب
حبیب احمد المعروف حبیب جالب (24 مارچ 1928ء – 23 مارچ 1993ء) پاکستان کے سب سے مقبول، بے باک، نڈر اور انقلابی عوامی شاعر تھے۔ آپ ہوشیارپور (بھارت) میں پیدا ہوئے اور قیامِ پاکستان کے...
