→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
اردو نظمیں
۞
اردو نظمیں
Nazms & Modern Poems 1,363 کلام
خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ
اردو نظمیں
آيا کہاں سے نالہ نے ميں سرود مے
اصل اس کي نے نواز کا دل ہے کہ چوب نے
علامہ اقبال
Classical
اردو نظمیں
خود آگاہي نے سکھلا دي ہے جس کو تن فراموشي
حرام آئي ہے اس مرد مجاہد پر زرہ پوشي
علامہ اقبال
Classical
اردو نظمیں
وہ نغمہ سردي خون غزل سرا کي دليل
کہ جس کو سن کے ترا چہرہ تاب ناک نہيں
علامہ اقبال
Classical
اردو نظمیں
زجاج گر کي دکاں شاعري و ملائي
ستم ہے ، خوار پھرے دشت و در ميں ديوانہ!
علامہ اقبال
Classical
اردو نظمیں
کس زباں سے اے گل پژمردہ تجھ کو گل کہوں
کس طرح تجھ کو تمنائے دل بلبل کہوں
علامہ اقبال
Classical
✓
شعر کاپی ہو گیا!
