→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
اردو نظمیں
۞
اردو نظمیں
Nazms & Modern Poems 1,363 کلام
خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ
اردو نظمیں
کلی سے کہہ رہی تھی ایک دن شبنم گلستاں میں
رہی میں ایک مدت غنچہ ہائے باغ رضواں میں
علامہ اقبال
Classical
اردو نظمیں
عقل مدت سے ہے اس پيچاک ميں الجھي ہوئي
روح کس جوہر سے، خاک تيرہ کس جوہر سے ہے
علامہ اقبال
Classical
اردو نظمیں
زاغ کہتا ہے نہايت بدنما ہيں تيرے پر
شپرک کہتي ہے تجھ کو کور چشم و بے ہنر
علامہ اقبال
Classical
اردو نظمیں
ہے حقيقت يا مري چشم غلط بيں کا فساد
يہ زميں، يہ دشت ، يہ کہسار ، يہ چرخ کبود
علامہ اقبال
Classical
اردو نظمیں
يہ ہيں سب ايک ہي سالک کي جستجو کے مقام
وہ جس کي شان ميں آيا ہے 'علم الاسما'
علامہ اقبال
Classical
✓
شعر کاپی ہو گیا!
