شاعری ہب / نظم / قبر

قبر

Qabr – Murqad ka Shabastan bhi Usy Ras na Aya

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

مرقد کا شبستاں بھي اسے راس نہ آيا

آرام قلندر کو تہ خاک نہيں ہے

خاموشي افلاک تو ہے قبر ميں ليکن

بے قيدي و پہنائي افلاک نہيں ہے

Marqad Ka Shabistan Bhi Usse Raas Na Aya

Aram Qalandar Ko Teh-e-Khak Nahin Hai

Khamoshi-e-Aflak To Hai Qabar Mein Lekin

Be-Qaidi-o-Pehnai-e-Aflak Nahin Hai

نظم Urdu
Comment
علامہ اقبال
تعارفِ شاعر

علامہ اقبال

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 9 نومبر 1877 — 21 اپریل 1938 📍

علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء – 21 اپریل 1938ء) مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق، حکیم الامت اور بیسویں صدی کے سب سے عظیم مسلم فلسفی اور شاعر تھے۔ آپ نے اردو اور فارسی زبان میں...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے