شاعری ہب / نظم / تقدیر

تقدیر

Taqdeer – Naaehal ko Hasil Hy Kabhi Quwat W Jabroot

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

نااہل کو حاصل ہے کبھي قوت و جبروت

ہے خوار زمانے ميں کبھي جوہر ذاتي

شايد کوئي منطق ہو نہاں اس کے عمل ميں

تقدير نہيں تابع منطق نظر آتي

ہاں، ايک حقيقت ہے کہ معلوم ہے سب کو

تاريخ امم جس کو نہيں ہم سے چھپاتي

'ہر لحظہ ہے قوموں کے عمل پر نظر اس کي

براں صفت تيغ دو پيکر نظر اس کي!'

Na-Ahl Ko Hasil Hai Kabhi Quwwat-o-Jabroot

Hai Khwar Zamane Meinkabhi Johar-e-Zati

Shaid Koi Mantaq Ho Nihan Iss Ke Amal Mein

Taqdeer Nahin Tabe-e-Mantaq Nazar Ati

Haan, Aik Haqiqat Hai Ke Maloom Hai Sub Ko

Tareekh-e-Ummam Jis Ko Nahin Hum Se Chupati

Har Lehza Hai Qoumon Ke Amal Par Nazar Iss Ki

Burran Sift-e-Taeg-e-Do Paikar Nazar Iss Ki

نظم Urdu
Comment
علامہ اقبال
تعارفِ شاعر

علامہ اقبال

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 9 نومبر 1877 — 21 اپریل 1938 📍

علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء – 21 اپریل 1938ء) مفکرِ پاکستان، شاعرِ مشرق، حکیم الامت اور بیسویں صدی کے سب سے عظیم مسلم فلسفی اور شاعر تھے۔ آپ نے اردو اور فارسی زبان میں...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے