نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
یہ دنیا ایک سمندر ہے مگر ساحل مدینہ ہے
ہر اک موجِ بلا کی راہ میں حائل مدینہ ہے
احمد علی حاکم
Contemporaryشاہد ہے خدا بعد میں کائنات بنی ہے
کائنات سے بھی پہلے تری ذات بنی ہے
احمد علی حاکم
Contemporaryاس دنیا سے آقا جب کوچ ہمارا ہو
حسرت ہے کہ ہونٹوں پر بس نام تمہارا ہو
احمد علی حاکم
Contemporaryطیبہ کے خوبصورت نظاروں سے پیار ہے
پھولوں سے ہے محبت تو خاروں سے پیار ہے
احمد علی حاکم
Contemporaryجہاں نظرِ محمد کا نشانہ ٹھہر جاتا ہے
وہیں چلتا ہوا سارا زمانہ ٹھہر جاتا ہے
احمد علی حاکم
Contemporaryمجھے مصطفیٰ کے ہوتے کس بات کی کمی ہے
کرو دور آسرے سب میرا آسرا نبی ہے
احمد علی حاکم
Contemporaryجو سامنے ہے مدینہ تو دیکھتا کیا ہے
یہی تو کعبے کا کعبہ ہے سوچتا کیا ہے
احمد علی حاکم
Contemporaryزلفِ سرکار سے جب چہرہ نکلتا ہوگا
پھر بھلا کیسے کوئی چاند کو تکتا ہوگا
احمد علی حاکم
Contemporaryکچھ اور خیالوں میں لایا ہی نہیں جاتا
ہاں جا کے مدینے سے آیا ہی نہیں جاتا
احمد علی حاکم
Contemporaryیوں تو اللہ نے کیا کیا نہ سنوارا ہوگا
کوئی تجھ سا نہ کوئی نقش اتارا ہوگا
احمد علی حاکم
Contemporaryاتنا کافی ہے زندگی کے لیے
رکھ لیں آقا جو نوکری کے لیے
احمد علی حاکم
Contemporary