نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
وہ آگئے ہیں کریم بنکر نصیب سب کے سنورے گئے ہیں
یہ نغمے صلِ علیٰ کے دیکھو فضا میں ہر سو بکھر گئے ہیں
احمد علی حاکم
Contemporaryسرکار کے جس دل میں بسے غم نہیں ہوتے
اس دل کے کبھی رنج و الم کم نہیں ہوتے
احمد علی حاکم
Contemporaryجس کو درِ رسول کی قربت نہیں ملی
اس کو کبھی سکون کی دولت نہیں ملی
احمد علی حاکم
Contemporaryاے قضا ٹھہر جا ان سے کر لوں ذرا اک حسیں گفتگو آخری آخری
اور کوئی تمنا نہیں باخدا ہے یہی آرزو آخری آخری
احمد علی حاکم
Contemporaryکچھ نہیں مانگتا میں مولیٰ تیری ہستی سے
میری آنکھوں کو مدینے کا نظارا دے دے
احمد علی حاکم
Contemporaryکوئے نبی سے آنہ سکے ہم راحت ہی کچھ ایسی تھی
یاد رہی نہ جنت ہم کو جنت ہی کچھ ایسی تھی
احمد علی حاکم
Contemporaryزندگی میں گدا ہو کے بھی سلطان رہا ہوں
میں چوکھٹِ سرکار کا دربان رہا ہوں
احمد علی حاکم
Contemporaryرخِ سرکار سا کوئی نظارا ہو نہیں سکتا
زمانے میں محمد سا پیارا ہو نہیں سکتا
احمد علی حاکم
Contemporaryمیرے آقا آؤ کہ مدت ہوئی ہے تیری راہ میں اکھیاں بچھاتے بچھاتے
تیری حسرتوں میں تیری چاہتوں میں بڑے دن ہوئے گھر سجاتے سجاتے
احمد علی حاکم
Contemporary