شاعری ہب / نعت / طیبہ کے خوبصورت نظاروں سے پیار ہے

طیبہ کے خوبصورت نظاروں سے پیار ہے

Taiba ke Khoobsurat Nazaron se Pyaar Hai

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

طیبہ کے خوبصورت نظاروں سے پیار ہے

پھولوں سے ہے محبت تو خاروں سے پیار ہے

بو بکر و عمر عثمان و حیدر کا ہوں غلام

حاکمؔ مجھے تو بخدا چاروں سے پیار ہے

Taiba ke khoobsurat nzaron se pyaar hai

Phoolon se hai Mohabbat to Khaaron se pyaar hai

Boo bkr-o-Umr usman-o-hidr ka hoon Ghulam

Hakm Mujhe to bkhda Charon se pyaar hai

نعت Urdu
Comment
احمد علی حاکم
تعارفِ شاعر

احمد علی حاکم

🏛️ معاصر دور ⏳ 1973 — -- 📍

الحاج احمد علی حکیم ایک مشہور پاکستانی نعت خواں (اسلامی عقیدتی شاعری کے قاری) ہیں جو اپنی سریلی آواز، گہرے روحانی اظہار اور اردو، پنجابی، سرائیکی، پشتو اور سندھی سمیت متعدد علاقائی زبانوں پر عبور...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے